Content Policy - مواد سے متعلق پالیسی

Myad.pk Content Policy:

Our general rule is that you may not list, offer, buy or sell items or services that are illegal to own, buy or sell in your Province of residence, or that are not bought or sold in compliance with applicable laws and regulations. Additionally the item or service and/or seller must be located in or around the selected city.

IMPORTANT: YOU ARE RESPONSIBLE FOR ENSURING COMPLIANCE WITH ALL APPLICABLE LAWS RELATING TO THE ITEM OR SERVICE YOU LIST, BUY OR SELL ON THIS SITE.

We specifically prohibit the following items:

  • Alcoholic Beverages
  • Blood, Bodily Fluids and Body Parts
  • Burglary Tools
  • Counterfeit currency, stamps, or coins
  • Counterfeit Products
  • Embargoed Goods
  • Government and Transit Uniforms, IDs and Licenses
  • Illegal Drugs & Drug Paraphernalia
  • Illegal Services
  • Hazardous Materials
  • Fireworks, Destructive Devices and Explosives
  • Identity Documents, Personal Financial Records & Personal Information (in any form, including mailing lists)
  • Items which encourage or facilitate illegal activity
  • Lottery Tickets, Sweepstakes Entries and Slot Machines
  • Obscene Material
  • Offensive Material
  • Pesticides
  • Pictures or images that contain nudity
  • Police Badges and Uniforms
  • Prescription Drugs and Devices
  • Stocks and Other Securities
  • Stolen Property
  • Tobacco Products
  • Used Cosmetics
  • Weapons and related items (such as firearms, firearm parts and magazines, ammunition, BB and pellet guns, tear gas, stun guns, switchblade knives, and martial arts weapons)

The following types of job ads are prohibited on the site

  • Multi-level marketing or pyramid schemes
  • Business or job opportunities that require upfront or periodic payments
  • Business or job opportunities that pay only commissions, unless the ad makes it clear that the sole source of compensation would be commission and clearly describes the product or service that would be sold
  • Business or job opportunities that require recruitment of other members, distributors or agents
  • Ads that are not clear regarding what type of work would be required

The following types of Personal or Erotic, Service ads are prohibited on the site

  • Ads that contain pornographic images or images of individuals engaging in sexual activities
  • Ads that depicts a person, regardless of gender, engaged in actual sexual conduct
  • Ads that contain sadistic or masochistic abuse
  • Ads posted by Men in the "Women seeking Women" category
  • Ads posted by Men in the "Women seeking Men" category
  • Ads posted by Women in the "Men seeking Men" category
  • Ads posted by Women in the "Men seeking Women" category

The following types of items are generally permitted to be listed if and to the extent that their sale and purchase is legally permitted in your State/Province of residence, and that such sales and purchases occur in compliance with applicable laws and regulations:

  • Electronic Equipment
  • Event Tickets
  • Food Items
  • Non-prescription Medical Devices
  • Real Estate and Rental Properties
  • Used Clothing and Bedding
  • Vehicles, Vehicle Equipment and Devices
  • Duplicate ads or ads that are too similar to an existing ad that you have posted are not allowed.

If you violate this policy you may receive a blocked message during the posting process or may be notified that your ad has been removed from the site at later time. To avoid this, please list whatever you are advertising only once. If you want to relist an item that you are already advertising on the site, delete your existing ad first. Also, you are not permitted to defame anyone or include "hate speech" directed at individuals or groups in your postings Finally, any ads that do not make it clear what specific item is offered, ie. posts that refer the viewer to a web site to see products available are prohibited; note that sellers can provide a link to a web site to provide more information about the specific item being advertised. Further, posting a listing on myad.pk that solely contains a link to another web site is not permitted.

میرا اشتھار کے مواد کی پالیسی:

ہمارا عام اصول ھے کہ جھاں آپ رہتے ہیں ان جگہوں پر کسی بھی قسم کی غیر قانونی اشیاء کی خریدوفروخت نہیں کرسکتے۔ یا ان اشیاء کی خریدوفروخت نہیں کر سکتے جن پر قانون کا اطلاق ہوتا ہے مزید یہ کہ آپ کی اشیاء اور خدمات کا آپ کے شہر میں موجود ہونا ضروری ہے۔

اہم بات:

آپ ویب سائٹ پر اپنی تمام خدمات اور خرید و فروخت و سے متعلق تمام تر لاگو قوانین کے عمل کو یقینی بنانے کے ذمہ دار ہیں.

ہم خاص طور پر مندرجہ ذیل اشیاءکی ممانعت کرتے ہیں :

  • الکحل مشروبات
  • خون، جسمانی سیال اور جسم کے اعضاء
  • چوری کے اوزار
  • جعلی کرنسی، ٹکٹ ، یا سکٌے
  • جعلی مصنوعات
  • پابندی سامان
  • حکومت اور ٹرانزٹ کی یونیفارم، شناخت اور لائسنس
  • غیر قانونی منشیات اور منشیات کے اسباب
  • غیر قانونی خدمات
  • مضر معدنیات
  • آتشبازی، تباہ کن آلات اور دھماکہ خیز مواد
  • شناختی دستاویزات، ذاتی مالیاتی ریکارڈز اور ذاتی معلومات (میلنگ لسٹس سمیت کسی بھی شکل میں)
  • ایسی اشیا جس میں غیر قانونی سرگرمی کی حوصلہ افزائی کی سہولت
  • لاٹری ٹکٹ اور سلاٹ مشینیں
  • فحش مواد
  • جارحانہ مواد
  • ادویات
  • عریانیت پر مشتمل تصاویر
  • پولیس کے تمغے اور یونیفارم
  • مجوزہ دوائیاں اور آلات
  • سٹاکس اور دیگر سیکورٹیز
  • چوری شدہ املاک
  • تمباکو کی مصنوعات
  • استعمال شدہ کاسمیٹک
  • ہتھیار اوران سے متعلقہ اشیاء (جیسا کہ آنسو گیس,آتشیں ہتھیار, بندوقیں, چھریاں اور مارشل آرٹ کے ہتھیار وغیرہ)

    مندرجہ ذیل اقسام کے اشتھارات کی ویب سائٹ پر پابندی ہے

    • ملٹی سطح مارکیٹنگ یا پرامڈ کی اسکیم
    • کاروبار یا ملازمت کے مواقع جس کے لئے متواتر ادائیگی کی ضرورت ہو
    • کاروبار یا ملازمت کے مواقع جو کہ صرف کمیشن کی ادائیگی کرتے ہوں
    • کاروبار یا ملازمت کے مواقع جس میں دیگر ارکان ، ڈسٹری بیوٹر یا ایجنٹوں کی بھرتی کی ضرورت ہو
    • ایسے اشتھارات جس میں کام کرنے کی نوعیت واضح نہ ہو ممنوع ہیں۔

      مندرجہ ذیل قسم کے ذاتی یا شہوانی ، شہوت انگیز، سروس کے اشتھارات کو ویب سائٹ پر پابندی ہے

    • اشتھارات میں فحش تصاویر یا ان افراد کی عریاں تصاویر جو جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہوں سختی سے ممنوع ہیں
    • ایسے اشتھارات جو کسی شخص کے جنسی طرز عمل کو ظاہر کرتے ہوں
    • مردوں کی طرف سے داخل کیا گیا اشتھار "خواتین، خواتین کی تلاش میں" ممنوع ہے
    • مردوں کی طرف سے داخل کیا گیا اشتھار "خواتین، مردوں کی تلاش میں" ممنوع ہے
    • خواتین کی طرف سے داخل کیا گیا اشتھار "مرد، مرد کی تلاش میں" ممنوع ہے
    • خواتین کی طرف سے داخل کیا گیا اشتھار "مرد، خواتین کی تلاش میں" ممنوع ہے

      مندرجہ زیل مصنوعات کے اشتھارات داخل کرنے کی عام طور پر اجازت ہے بشر طیکہ ان اشیاء کی خریدوفروخت پر قانونی طور پر آپ کے شہر میں اجازت ہو اور یہ اشیاء قانونی طور پر خرید و فروخت کے زمرے میں آتی ہوں۔

    • الیکٹرانک آلات
    • موقع ٹکٹ
    • غذائی اشیاء
    • غیر مشروع طبی آلات
    • ریئل اسٹیٹ اور کرایہ پر پراپرٹیز
    • استعمال شدہ کپڑے اور بستر
    • گاڑیاں، گاڑیوں کے سامان اور آلات
    • نقلی اشتھار یا آپ کے پہلے سے موجود اشتھار سے ملتے جلتے اشتھارات کو داخل کرنا ممنوع ہے

    اگر آپ اس پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو آپ کو پوسٹنگ کے عمل کے دوران ایک بلاک پیغام موصول ہو سکتا ہے یا یہ کہ آپکے اشتھار کو سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے مطلع کیا جا سکتا ہے. ان باتوں سے بچنے کے لئے صرف ایک اشیاء کا ایک ہی اشتھار داخل کریں اگر آپ ایسی اشیاء کا اشتھار داخل کرنا چاہ رہے ہیں جو سائٹ پر آپ نے پہلے سے داخل کیا ہوا ہے تو برائے مہربانی پہلا اشتھار خارج کردیں۔ اس کے علاوہ آپ کو سائٹ پر اپنے اشتھارات میں کسی کے خلاف نفرت انگیز گفتگو یا کسی کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں ہے چاہے وہ الفاظ کسی فرد کے بارے میں ہوں یا افراد کے بارے میں۔ آخر میں، ایسے اشتھارات جن میں یہ واضح نہ ہو کہ کونسی اشیاء پیش کی گئ ہیں۔ مثال کے طور پر ایسے اشتھار جن میں مصنوعات کو دکھانے کے لئے کسی ویب سائٹ کا حوالہ دیا گیا ہو ممنوع ہیں۔ یہ زہن نشین کرلیں کہ آپ اپنے اشتھار میں ناظرین کو کسی مخصوص اشیاء کے بارے میں مزید جاننے کے لئے کسی ویب سائٹ کا لنک فراہم کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کہ میرا اشتھار آپ کو اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ آپ اپنا اشتھار صرف کسی دوسری ویب سائیٹ کی تشہیر کے لئے استعمال کریں۔

  • Views
    2496

    Back to List